اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم

datetime 23  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم دیدیا ۔وائٹ ہاؤس میں ایک بریفنگ کے دوران انہوںنے عبادت گاہوں کے بارے میں کہا کہ یہ فوراً کھول دی جائیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کیونکہ امریکہ میں زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے نہ کہ کم‘انھوں نے یہ بات ان ریاستوں کے ان گورنروں پر تنقید کرتے ہوئے کہی جہاں شراب کی دکانیں اور اسقاط حمل کے کلنک کھلے ہوئے ہیں۔دریں اثنا

بیماریوں کے کنٹرول اور بچاؤ کے ادارے نے گرجا گھروں کو کھولنے کے بارے میں ہدایات جاری کی ہیں۔رواں مہینے کے آغاز میں اس ادارے نے دوسرے اداروں کے کھلنے کے بارے میں ہدایات جاری کی تھیں تاہم ان میں عبادت گاہوں کا ذکر نھیں تھا۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ان ہدایات کے جاری نہ کیے جانے کی وجہ ان مذہبی تنظیموں کی طرف سے اعتراض تھا جن کے خیال میں حکومت مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…