بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے باعث پابندی، مسجد اقصی ویران

datetime 28  مارچ‬‮  2020 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)دنیا بھرمیں پھیلنے والی کرونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کی مساجد میں عبادت اور نماز کی ادائیگی بھی متاثر کی ہے۔ حرمین شریفین میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کے بعد مسجد اقصی میں بھی نماز جمعہ میں عوام شہریوں کی آمد پر پابندی عاید کی گئی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مسجد اقصی میں حرم قدسی اور

محکمہ اوقاف کے ملازمین نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔اس موقعے پرمسجد اقصی میں کرونا وائرس سے بچائو کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔ نمازیوں نے چہروں پر ماسک پہن کر نماز جمعہ ادا کی۔اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے مسجد اقصی کے خطیب الشیخ یوسف ابو اسنینہ نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ اپنی صحت کی حفاظت کیلئے اپنے گھروں میں رہیں۔‎



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…