جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک اور اہم ترین کمانڈر شام میں ہلاک،جانتے ہیں اسی مقام پرکس نواسی رسولؐ کا مزار واقع ہے؟

datetime 8  مارچ‬‮  2020 |

تہران (این این آئی)ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر فرہاد دبیریان شام میں پْراسرار حالات میں ہلاک ہوگئے ۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی کہ کمانڈر دبیریان شام کے دارالحکومت دمشق سے جنوب میں دس کلومیٹر دور واقع قصبہ السیّدہ زینب میں ہلاک ہوئے ہیں۔اسی مقام پر

نواسیِ رسول حضرت زینب رضی اللہ عنہا کا مزار واقع ہے۔یہ نہیں بتایاگیاکہ وہ کیسے ہلاک ہوئے ہیں یا انھیں کسی نے قتل کیا ہے۔البتہ یہ بتایا گیا کہ دبیریان السیّدہ زینب میں ( سکیورٹی کے) انچارج تھے اور اس سے پہلے وہ شام کے تاریخی شہر پلمائرا (تدمر) میں (پاسداران انقلاب کے) کمانڈر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…