جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مہنگی ترین گھڑ دوڑ کا مقابلہ، جیتنے والے گھڑ سوار کو تاریخ کا سب سے بڑا انعام دے دیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ہونے والے دنیا کی مہنگی ترین گْھڑ دوڑ کے مقابلے میں امریکا کے نامور جوکی کو گْھڑ دوڑ کی تاریخ کا سب سے بڑا انعام دیا گیا۔مہنگی ترین گھڑ دوڑ کے مقابلے میں امریکا کے نامور جوکی لوئس سائیز نے اپنے عالمی شہرت یافتہ گھوڑے میکسیمم سیکیورٹی کی

شاندار کارکردگی کے سبب پہلا سعودی گْھڑ دوڑ کپ جیت لیا۔امریکا کے نامور جوکی لوئس سائیز کو سعودی شاہ سلمان نے گْھڑدوڑ کی تاریخ کا سب سے بڑا انعام ایک کروڑ ڈالر دینے کے ساتھ ٹرافی بھی پیش کی۔دوسری جانب مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والے امریکا سے تعلق رکھنے والے گْھڑ سوار مڈ نائٹ بِسو ہیں جب کہ تیسرے نمبر پر بینبٹل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…