جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

33 ترک فوجیوں کی ہلاکت ، امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 29  فروری‬‮  2020 |

دمشق(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی کے ساتھ کھڑا ہے اور شامی حکومت اور روس کے حملوں کے خلاف ترکی کی مدد کرنے کے آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مائیک پومپیو نے کہا کہ شام کی سرکاری فوج کے حملے میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا ترکی کی مدد کے

آپشنز پر غور کر رہا ہے۔پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا اپنے اتحادی ترکی کے ساتھ منسلک ہے۔ شام کے محاذ جنگ میں ترک فوج کو اسدی اور روسی فوج کی طرف سے جس جارحیت کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کے خلاف انقرہ کی مدد پرغور کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ترکی کی اس لیے مدد کرنا چاہتے ہیں تاکہ ادلب میں انسانی المیہ اور روس اور ترکی کی بربریت روکیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…