بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملائیشیا میں سیاسی بحران سنگین ، خاتمے کیلئے بادشاہ متحرک

datetime 26  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے بادشاہ نے ملکی سیاست دانوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کے اس ہفتے کے آغاز پر اچانک استعفے کے نتیجے میں برسر اقتدار مخلوط حکومت بھی

ختم ہو گئی ہے، جس سے حکومتی خلا پیدا ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے تراسی قانون سازوں سے ملاقاتیں کیں اور وہ بقیہ 139 قانون سازوں سے مل رہے ہیں۔ سلطان احمد شاہ ان سے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وزارت عظمی کے منصب کے لیے وہ کس کے حق میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…