مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ، بھارتی وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر پر منہ کی کھانا پڑ گئی

9  جنوری‬‮  2020

نئی دہلی ( آن لائن )یورپی سفیروں نے مودی سرکار کی رہنمائی میں دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت کو مسترد کردیا۔ جس کے بعد اب بھارت امریکی سفیر سمیت17مندوبین کو مقبوضہ وادی کا محدود دورہ کرائے گا۔آسٹریلیا اور کئی خلیجی ممالک کے سفیروں نے بھی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت کو مسترد کیا ہے جبکہ یورپی سفیر نے

فاروق عبداللہ، عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی سے ملنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی سفیروں کا کہنا ہے کہ کسی کی ہدایت کے مطابق مقبوضہ کشمیر کا دورہ نہیں کرنا، وہ چاہتے ہیں کہ اپنی مرضی کے مطابق لوگوں سے ملیں۔واضح رہے مقبوضہ کشمیر کے تینوں سابق وزرائے اعلیٰ 5 اگست سے زیرحراست ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…