ایران اور امریکا کے درمیان  کشیدہ صورتحال ، مودی کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ بھارتی وزیر خارجہ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے  

7  جنوری‬‮  2020

نئی دہلی (آن لائن)ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایران اور امریکا کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے یہ نہیں بتایا کہ مشرق وسطی کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے دونوں رہنماوں کے درمیان کیا بات ہوئی۔

جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکا نے پاکستان کی فوجی قیادت کو اعتماد میں لیا تھا لیکن بھارت کو کوئی خاص اہمیت نہیں دی تھی۔ بعد میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے امریکا اورایران کے وزرائے خارجہ سے فون پر بات کی تھی۔ با ت چیت کے بعد محتاط بیان میں بھارتی وزیر خارجہ نے فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…