منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران نے کبھی بھی جنگ نہیں جیتی لیکن اس معاملے پر کبھی شکست بھی نہیں کھائی، ٹرمپ نے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے بعد حیران کن بات کردی

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے جاں بحق ہونے کے بعد کہاہے کہ ایران نے کبھی جنگ نہیں جیتی۔ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران نے کبھی بھی جنگ نہیں جیتی لیکن مذاکرات میں کبھی شکست نہیں کھائی۔امریکی صدر نے کہا کہ

جنرل قاسم سلیمانی نے ہزاروں امریکیوں کو قتل اور زخمی کیا، قاسم سلیمانی مزید کئی امریکیوں کو مارنے کی منصوبہ کر رہے تھے، وہ براہ راست یا بلا واسطہ لاکھوں لوگوں کے قتل کا ذمہ دار تھے۔انہوں نے کہاکہ سلیمانی نے ایران میں سینکڑوں مظاہرین کو قتل کیا، ایران میں قاسم سلیمانی سے لوگ نفرت کرتے تھے اور ان سے ڈرتے تھے، ان کو کئی سال پہلے کی ختم کرنا چاہیے تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…