جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

مہاتیر محمدکی جانب سے بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے لانے پرمودی سرکار آپے سے باہر،انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمدکی جانب سے بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے لانے پرمودی سرکار آپے سے باہر۔مہاتیر محمد کے گزشتہ روز دیئے گئے بیانات پر دہلی میں موجود ملائیشین سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیاگیا۔

بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملائیشیا نے بھارت کے اندرونی معاملے میں مداخلت کی، ملائیشیاحقائق جانے بغیربھارت کی اندرونی صورتحال پرتبصرے سے باز رہے۔یادرہے کہ وزیراعظم مہاتیرمحمد نے کوالالمپورسمٹ میں بھارتی شہریت ایکٹ پرتنقید کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…