بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ کیخلاف کس معروف شخصیت نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

نیویارک(آن لائن)نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی صدر بننے کی دوڑ میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ستترسالہ بلومبرگ کا کہنا ہے کہ وہ صدر بننے کی دوڑ میں اس لیے شامل ہوئے ہیں تاکہ ٹرمپ کو ہرا کر امریکا کی از نوسر تعمیر کر سکیں، ان کی تین کروڑ ڈالرز مالیت کی تشہیری مہم بھی گزشتہ

روز امریکا میں چلائی گئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید چار برس تک صدر ٹرمپ کے غیر محتاط اور غیر اخلاقی فیصلے برداشت نہیں کر سکتے، ڈیموکریٹک جماعت کی جانب سے پہلے ہی 17 امیدوار آئندہ سال ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے خواہش مند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…