بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

جنوبی کیلی فورنیا میں 7.1 شدت کازلزلہ ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، کئی عمارتیں تباہ

datetime 6  جولائی  2019 |

کیلی فورنیا(این این آئی)جنوبی کیلی فورنیا میں 7.1 شدت کازلزلہ ریکارڈ کیا گیا، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، کئی عمارتیں تباہ ہ ہوگئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، زلزلے کا مرکزکیلی فورنیا کا شہرریگ کرسٹ تھا، دوروزکے دوران ریاست میں دوسرا بڑا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

گزشتہ روزبھی کیلی فورنیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ یہ زلزلہ کیلی فورنیا کے شہررج کریسٹ کے قریب آیا جو کہ لاس اینجلس سے 240 کلومیٹرکے فاصلے پرہے۔ گزشتہ روزکے زلزلے کے بعد بھی 400 آفٹر شاکس محسوس کئے گئے تھے۔واضح رہے کہ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کودو دہائیوں کا شدید ترین زلزلہ قرار دیا جا رہا ہے۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…