منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

داعش نے شامی سرحد کے قریب اغواء کیے گئے نو شہریوں کو قتل کردیا

datetime 2  جون‬‮  2019 |

بغداد(این این آئی)عراقی فورسز نے شامی سرحد کے قریب سے اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں اغوا کے بعد قتل کر دیے جانے والے افراد کی لاشیں برآمد کرلی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فوجی ذرائع نے بتایاکہ ان نو افراد کو چند ماہ قبل داعش کے جہادیوں نے صوبے انبار سے

اغوا کیا تھا۔ فوجی حکام نے بتایا کہ ان لاشوں کو مرنے والوں کے ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عراق نے دسمبر 2017 میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مکمل فتح کا اعلان کیا تھا، تاہم اس شدت پسند گروہ کے جہادی اب بھی اغوا اور خودکش حملوں جیسے واقعات میں پیش پیش نظر آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…