پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کے منہ توڑ جوابات سے امریکہ کے ہوش ٹھکانے آ گئے،گھٹنے ٹیکتے ہوئے پاکستان سے خصوصی اپیل کر دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ وہ خطے میں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے تعاون کا خواہاں ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کراچی میں چینی قونصلیٹ اور اورکزئی میں دہشت گردی کے حملوں پر پاکستان کے فوری جواب اور بہادری کی تعریف کی۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان ہیتھر نوئرٹ نے اسلام آباد کو یقین دہانی کرائی کہ امریکا ان دہشت گردی کے واقعات کا مقابلہ کرنے میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور

وہ خطے میں ان خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستانی حکومت کے ساتھ تعاون کے مواقع تلاش کرنے کا عمل جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکا ان حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ انتہائی افسوس کا اظہار کرتا ہے جبکہ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی جلد بحالی چاہتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ہم پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بھی تعریف کرتے ہیں جنہوں نے چینی قونصلیٹ پر حملے کا فوری اور بہادری سے جواب دیا اور انسانی جانوں کے مزید نقصان کو روکا۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…