پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہالینڈ نے دنیا کی 105 زبانوں کا فوری ترجمہ کرنے والا آلہ تیار کر لیا ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹرڈیم(آئی این پی ) ہالینڈ کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کی 105 زبانوں میں ترجمہ کرنے والا آلہ تیار کر لیا ۔ مصنوعی ذہانت کے ذریعے کام کرنے والی یہ مشین عربی زبان کا دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے یا دوسری زبانوں کا عربی میں ترجمہ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔ مذکورہ آلہ 3 سیکنڈ میں پوچھے گئے لفظ کا ترجمہ کرسکتا ہے۔ٹرایو س کمپنی کی جانب سے تیار کردہ آلہ مصنوعی ذہانت پراعتماد کرتا ہے۔ اس کا مقصد نہ صرف ایک سے

دوسری زبان میں ترجمہ کرنا ہے بلکہ یہ رابطے کا بھی بہترین ذریعہ اور بہت سے لوگوں کے لیے اچھا خاصا اور معقول کاروبار بھی بن سکتا ہے۔اس آلے کا نام ٹریوس ٹچ رکھا گیا ہے۔ انٹرنیٹ اور بغیر انٹرنیٹ دونوں طرح کام کرتا ہے۔ پہلے مرحلے میں اس میں 85 زبانیں ترجمہ کرنے کی صلاحیت تھی اور اب اس میں 20 زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس میں 21 2500 ملی میٹرامپیئر بیٹری استعمال کی جاتی ہے۔ سائز میں یہ2.4 انچ ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…