جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس نے تاج محل کیساتھ ایسا کام کردیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی،مودی سرکار خاموش

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(وائس آف ایشیا)بھارت میں ہندوؤں کی انتہا پسند تنظیم آرایس ایس نے ایک بارپھر تاج محل کی سیکورٹی سے کھلواڑ کرتے ہوئے بی جے پی اورآرایس ایس سے تعلق رکھنے والی خواتین کی ایک جماعت کو تاج محل کے اندر داخل کردیا۔اس عمل سے بھارتی سپریم کورٹ کے اس حکم کی کھلے عام توہین کی گئی جس میں اس نے تاج محل کے حدود میں کسی قسم کی عبادت سے منع کیاہے۔

حال ہی میں جب سپریم کورٹ کی جانب سے تاج محل کے حدود میں واقع مسجد میں نماز پڑھنے سے مسلمانوں کو منع کیاگیا اس کے بعد ان بی جے پی کی عورتوں نے باقاعدہ وہاں ماچس لے جاکر اگربتیاں اورموم بتیاں جلائیں جبکہ تاج محل کے اندر کوئی بھی آتشی چیز لے جانے پر پابندی عائد ہے، ان عورتوں نے سارے قانون اورقاعدے توڑ دیے اورسکیورٹی عملہ خاموشی کے ساتھ بیٹھا تماشا دیکھتارہا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…