پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عیش و آرام اور راحت کے پرانے دن بھول جائیں ،اب کیا ہونے والا ہے ؟برطانوی محکمہ موسمیات نے خطرناک ترین انتباہ جاری کردیا، کھلبلی مچ گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی خبریں عرصے سے عام ہیں مگر برطانوی محکمہ موسمیات نے اپنی حالیہ رپورٹ میں یہ کہا ہے کہ ہمیں ان دنوں جس گرمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ کوئی عام گرمی نہیں ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق کیونکہ اس کا دورانیہ بہت زیادہ ہے اور اگر اعداد و شمار کی بات کہی جائے تو یقین کے ساتھ

یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ اب سے 50سال قبل گرمی کا موسم جتنا طویل ہوتا تھا ان دنوں گرمی کا موسم اس سے دگنا طویل ہوتا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے یہ خبر جاری کرتے ہوئے اہل برطانیہ کو مشورہ دیا کہ وہ اب عیش و آرام اور راحت کے پرانے دن بھول جائیں تو اچھا ہے جب موسم سرد ، معتدل اور انتہائی خوشگوار ہوتا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…