بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

4 سعودی شہریوں نے سعودی عرب میں دہشت گردی کے لیے کہاں تربیت حاصل کی؟ کس ملک کے لیے جاسوسی کے فرائض انجام دے رہے تھے اور انجام کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2018 |

ریاض(آئی این پی) سعودی عدالت نے ایران کے لئے جاسوسی کرنے والے 4سعودی شہریوں کو موت کی سزا سنا دی،چاروں نے سعودی عرب میں دہشتگردی کیلئے تہران، مشہد اور قم میں تربیت حاصل کی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہاں فوجداری کی سعودی عدالت نے سعودی عرب کیخلاف ایران کیلئے سراغ رسانی کرنیوالے 4سعودیوں کو موت کی سزا سنا دی۔ان چاروں نے احمد المغسل کی عمارت میں ایک دہشتگرد

گروہ قائم کیا تھا المغسل زیر حراست ہے اور اسے 1996 کے دوران الخبر ٹاورز بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے۔ چاروں نے سعودی عرب میں دہشتگردی کیلئے تہران، مشہد اور قم میں تربیت حاصل کی تھی۔ انہیں القطیف میں ہنگامہ آرائیوں کی ناکامی کے بعد حزب اللہ الحجازکے احیا کا ٹارگیٹ بھی دیا گیا تھا۔ فوجداری کی عدالت نے انہیں نشان عبرت بنانے کیلئے موت کی سزا سنائی ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…