جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ کو کِم جونگ سے ملاقات میں کوریائی ریاستوں میں امن معاہدے کی امید

datetime 8  جون‬‮  2018 |

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اْن سے ملاقات میں کوریائی جنگ کے خاتمے اور باہمی بقائے امن کا معاہدہ ہو جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن میں جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ نے کہا وہ شمالی کورین رہنما سے ملاقات کے نتیجے کے

بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے تاہم انہیں امید ہے کہ کِم سے ملاقات کامیاب ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر اگلے ہفتے سنگا پور میں طے شدہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انہیں امریکا آنے کی دعوت بھی دے سکتے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ ممکن ہے کہ کوریائی جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی معاہدہ ہو جائے۔ ایک سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا ہو سکتا ہے وہ کِم کو وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…