بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

آئرلینڈ میں تاریخی قلعہ نما محل کی سیکورٹی سخت،برطانوی جوڑے کی ہنی مون آنے کی اطلاعات

datetime 8  جون‬‮  2018 |

ڈبلن(این این آئی)آئر لینڈ میں واقع تیرہویں صدی کے قلعہ نمامحل کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، کہیں برطانیہ کے شہزادہ ہیری اپنی دلہن میگھن مارکل کے ساتھ آئرلینڈمیں توہنی مون نہیں منارہے ہیں؟برطانوی میڈیاکے مطابق ایسی اطلاعات ہیں کہ نوبیاہتاجوڑا آئرلینڈمیں واقع قلعے میں ہنی مون منارہاہے جسکے کمرے کاروزانہ کرایہ چھ لاکھ روپے ہے۔قلعے کی سیکیورٹی انتہائی سخت کیے جانے کے

سبب علاقے کے افراد کاخیال ہے کہ ڈیوک اورڈچزآف سسکس ایشفورڈکاسل میں قیام کیے ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس قلعے کو عام افراد کے لیے بند کردیا گیا ہے۔یہ قلعہ نمامحل دنیا بھرکی سیلیبریٹیز کاپسندیدہ مقام ہے اور معروف گالفر روری مک لوری کی شادی بھی یہیں ہوئی تھی۔ میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری نے پرنس چارلس کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے اپنا ہنی مون ملتوی کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…