ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

امریکہ کی پرواہ نہیں ، یہ کام ہر صورت کریں گے، ایران کے معاملے پر یورپی یونین اور امریکہ میں ٹھن گئی،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی خارجہ امور کی چیف فیدریکا موگیرینی نے کہاہے کہ یونین ایران کے ساتھ طے پانے والی جوہری ڈیل کو برقرار رکھے گی۔ جرمن ریڈیو سے بات چیت میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکی علیحدگی کے باوجود اس ڈیل کا احترام کیا جائے گا۔ موگیرینی کے مطابق

یونین کا عزم ہے کہ ڈیل برقرار رکھی جائے۔ موگیرینی کے بقول ایران کے صدر حسن روحانی نے انہیں یقین دلایا ہے کہ ڈیل کا احترام معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ منگل پندرہ مئی کو فیدریکا موگیرینی برسلز میں برطانوی، فرانسیسی، جرمن اور ایرانی وزرائے خارجہ کی میٹنگ کی صدارت کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…