منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا،جانتے ہیں ڈرون طیارہ کیسے گرایا؟

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

غزہ (سی پی پی )فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرق میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ یہ ڈرون مظاہرین کی تصاویر بنانے کے لیے فضا میں چھوڑا گیا تھا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مظاہرین کے اوپر سے گذر رہا تھا کہ اس دوران مظاہرین نے اس پر

سنگ باری شروع کر دی۔ مسلسل سنگ باری سے نچلی پرواز کرنے والے اس ڈرون کو مار گرایا گیا۔خیال رہے کہ کل جمعہ کو مشرقی غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے تحریک حق واپسی کے مظاہروں میں حصہ لیا، اس دوران اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید دو فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…