پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پنجاب میں ہفتہ 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس روز تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ سول سیکرٹریٹ چونکہ پہلے ہی ہفتے کو بند ہوتا ہے، اس لیے وہاں معمول کے مطابق تعطیل ہوگی۔… Continue 23reading پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان









































