حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کی یقین دہانی بھی کرائی، تہلکہ خیز دعویٰ
پشاور(این این آئی)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیر باز بلور نے حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے دبائو پررواں مالی سال کے بقیہ 3 ماہ میںبجلی کی قیمتوں میں 4.97 روپے فی یونٹ اضافہ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کی یقین دہانی بھی کرائی، تہلکہ خیز دعویٰ




































