لاہور میں مزید سپیڈو بسیں لانے کا فیصلہ ، 182ملین روپے جاری
لاہور ( این این آئی )صوبائی دارالحکومت لاہور میں مزید سپیڈو بسیں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو 182ملین روپے جاری کردئیے۔ دوسری جانب محکمہ پولیس کو مزید 15ارب روپے کے فنڈز جاری کردیے گئے۔ پولیس کو تنخواہوں،پٹرول ،یوٹیلیٹی بل و دیگر اخراجات کیلئے فنڈز دئیے… Continue 23reading لاہور میں مزید سپیڈو بسیں لانے کا فیصلہ ، 182ملین روپے جاری







































