پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے سلسلے میں چینی آٹو میگنیٹ اورحب پاور کے درمیان معاہدہ
کراچی (این این آئی)حب پاور کمپنی لمیٹڈ اور چینی آٹو کمپنی بی وائی ڈی کے درمیان شراکت داری کے اعلان کے بعد پاکستان آٹوموٹو ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، جو پاکستانی مارکیٹ میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے کی علامت ہے۔ حب پاور کمپنی لمیٹڈ نے اپنے ماتحت ادارے حب پاور… Continue 23reading پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے سلسلے میں چینی آٹو میگنیٹ اورحب پاور کے درمیان معاہدہ








































