نیپرا کا اکتوبر کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف دینےکا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے اگست 2024کی مد میں 86پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق سی پی پی اے جی نے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 57پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی، نیپرا نے اس درخواست پر 26ستمبر 2024کوعوامی سماعت کی۔ نیپرا کے مطابق… Continue 23reading نیپرا کا اکتوبر کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف دینےکا اعلان






































