بیٹریوں، یو پی ایس اور سولر پینلز کی قیمتو ں میں مزید کمی ہو گئی
اسلام آباد(این این آئی)اپریل کے مہینے میں بیٹریوں، یو پی ایس اور سولر پینلز کی قیمتو ں میں مزید کمی ہو گئی ہے۔بجلی کے متبادل ذرائع کے طور پر سولر پینلز اور یو پی ایس کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، لیتھیئم بیٹری کی قیمت میں بیس ہزار روپے کی کمی ہوئی… Continue 23reading بیٹریوں، یو پی ایس اور سولر پینلز کی قیمتو ں میں مزید کمی ہو گئی