بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی

datetime 11  جولائی  2025

خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی

اسلام آباد(این این آئی)خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کے راجیان آئل فیلڈ میں سالوں کے تجربات کے بعد الیکٹریکل سبمرسبل پمپس کی مدد سے تیل کی پیداوار میں سالانہ چار گنا اضافہ ہو گیا ہے۔2012 میں ملکی سطح پرخام… Continue 23reading خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی

پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 11  جولائی  2025

پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کی قیادت میں وفد نے روس سے معاہدہ کیا، ماسکو میں دونوں ملکوں کے حکام نے اسٹیل ملز بحالی کے پروٹوکول پر دستخط کردیئے۔ اعلامیے کے مطابق سیکریٹری صنعت… Continue 23reading پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا

بزنس کمیونٹی کا حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج، 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

datetime 10  جولائی  2025

بزنس کمیونٹی کا حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج، 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستان کی بزنس کمیونٹی نے ایف بی آرکے حوالے سے کئے گئے حکومتی فیصلوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 19جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔بزنس کمیونٹی نے کہا ہے ایف بی آر کے اضافی اختیارات قبول نہیں ہیں اور اس حوالے سے 19 جولائی کو ملک بھر میں ہڑتا… Continue 23reading بزنس کمیونٹی کا حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج، 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپےکا اضافہ

datetime 10  جولائی  2025

گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپےکا اضافہ

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 200 روپے اضافے سے 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے… Continue 23reading گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپےکا اضافہ

حکومت نے ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم کردیں

datetime 10  جولائی  2025

حکومت نے ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 3 لاکھ 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد پر تمام درآمدی محصولات اور ٹیکسز سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ہونے والے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اہم اجلاس میں ملک میں چینی کی… Continue 23reading حکومت نے ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم کردیں

گاڑی اور موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندافراد کیلئے بُری خبر

datetime 10  جولائی  2025

گاڑی اور موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندافراد کیلئے بُری خبر

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس 550 سے بڑھا کر 605 روپے کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 650 سے 1000 سی سی گاڑیوں کی… Continue 23reading گاڑی اور موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندافراد کیلئے بُری خبر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے چوتھے روز تیزی

datetime 10  جولائی  2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے چوتھے روز تیزی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں دوران ٹریڈنگ ایک ہزار 84 پوائنٹس کا اضافی ریکارڈ ہوا۔ اس اضافے کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 661 پوائنٹس پر آگیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے چوتھے روز تیزی

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا

datetime 10  جولائی  2025

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا رہا جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 287روپے کی سطح پر آگئی۔عالمی سطح پر دیگر اہم کرنسیوں کی نسبت ڈالر مضبوط ہونے، نئے مالی سال میں بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں اور مستقبل میں بڑھتی ہوئی درآمدی ضروریات کو پورا کرنے… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا

ملک بھر کیلئے بجلی سستی کردی گئی

datetime 9  جولائی  2025

ملک بھر کیلئے بجلی سستی کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ملک بھر میں صارفین کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 3 پیسے سستی کر دی گئی ہے، جبکہ دیگر علاقوں کے… Continue 23reading ملک بھر کیلئے بجلی سستی کردی گئی

1 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 2,069