منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات حکومت نے 14 اپریل بروز ہفتہ کو شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان متحدہ عرب امارات کی وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جمعرات کو کیا گیا ،اس حوالے سے ایک آفیشل سرکولر فیڈرل لاء نمبر 11، 2008 کے تحت جاری کیا گیا جو ملک میں وفاقی وزارتوں کے ماتحت اداروں میں

عام تعطیلات کی آئینی توضیح ہے۔شب معراج رحمتوں کے نزول کی وہ رات ہے جب سرکار دوعالم محمد مصطفیٰ سفر معراج پر تشریف لے کر گئے اور آسمانوں میں اللہ پاک سے ملاقات کا شرف حاصل کیا جہاں پانچ وقت کی نماز کا تحفہ بھی عطا کیا گیا، اسکے بعد آپ ﷺکو معجزانہ طور پر قبلہ اول مسجد اقصیٰ (بیت المقدس) بھی لے جایا گیا جہاں آپﷺ نے تمام انبیا (ع) کی با جماعت نماز کی امامت کروائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…