پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لیبیا نے ہزاروں افرادکو غیرقانونی حراست میں رکھا ہوا ہے،اقوام متحدہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

طرابلس(این این آئی)اقوام متحدہ نے لیبیا پر ہزاروں افراد کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے موضوع پر جاری رپورٹ میں کہاگیاکہ اس کی ذمہ داری لیبیا میں مسلح تنظیموں اور

گروہوں پر عائد ہوتی ہے، جن میں کچھ کے تانے بانے حکومت سے بھی ملتے ہیں۔ اندازوں کے مطابق لیبیا کی سرکاری جیلوں میں ساڑھے چھ ہزار قیدی ہیں جبکہ اسی طرح ہزاروں افراد وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کے ساتھ ساتھ مسلح گروہوں کی جانب سے قائم کیے گئے مراکز میں بند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…