جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

اسرائیل کے معاملے پر امریکا لبنانی موقف بھی سنے ، حسن نصراللہ

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(این این آئی)لبنان کی انتہا پسند شیعہ تنظیم حزب اللہ کے لیڈر سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے معاملے پر امریکا کو لبنان کا موقف بھی لازماً سننا چاہیے،امریکاحزب اللہ کواسرائیل سے دور کرنا چاہتا ہے تو لبنان کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے اپنے ملک کی حکومت کو مشورہ دیا

کہ اسرائیل کے ساتھ تنازعاتی معاملات میں اْسے مضبوط اور توانا اصولوں کو اپنانے کی ضرورت ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے امریکا سے کہا کہ اگر وہ حزب اللہ کو اسرائیل سے دور کرنا چاہتا ہے تو لبنان کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرے۔ لبنانی شیعہ لیڈر نے واضح کیا کہ اسرائیل کے ساتھ تیل اور گیس کی سمندر میں تلاش کے تنازعے میں لبنان کے پاس صرف مزاحمت کا آپشن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…