جدہ میں زلزلہ کے جھٹکوں کی اطلاع،افواہ بے بنیادہے،سعودی جیولوجیکل سروے

12  فروری‬‮  2018

جدہ(این این آئی)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں زلزلہ کی اطلاعات ہیں تاہم سعودی جیولوجیکل سروے کے آلات میں کسی قسم کے جھٹکے ریکارڈ نہیں ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعوی جیولیوجیکل سروے بورڈ ترجمان طارق ابا الخیل نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو اطمینان دلایا کہ سوشل میڈیا میں پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ جدہ میں

معاملات کنٹرول میں ہیں ۔ خوامخوا بے چینی پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدہ میں زلزلے کے جھٹکوں کے متعلق اس سے قبل بھی بے پر کی اڑائی جاتی رہی جس کی تردید کی گئی ہے۔ماحولیات اور زلزلوں کے متعلق معلومات فراہم کرنے والے سرکاری ادارے کی رپورٹوں پر یقین رکھا جائے، اس کے علاوہ دیگر تمام ذرائع غیر مصدقہ ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…