پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب پر تنقید، بھارتی عالم دین اومان سے بے دخل

datetime 25  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)خلیجی ریاست سلطنت اومان نے اپنے ہاں قیام پذیر ایک بھارتی مسلمان مذہبی رہ نما سلیمان ندوی کو سعودی عرب اور دوسرے خلیجی ملکوں کی توہین پر مبنی تنقید کرنے اور دہشت گرد تنظیم کی تعریف و توصیف پر انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اومان وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ بھارتی

عالم دین سلیمان ندوی نے 19 ستمبر کو اومان میں قائم الشریعہ سائنس کالوج میں ایک لیکچر کے دوران سلطنت اومان کی پالیسی اور طریقہ کار کے برعکس اسلوب میں بات کی ، جس میں سعودی عرب اور دوسرے خلیجی ملکوں کی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی مبلغ سلیمان ندوی نے سعودی عرب کی اہم شخصیات کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور ایک دہشت گرد جماعت اور اس

کے لیڈروں کی تعریف کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…