منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

بھارت سے علاج کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچنے والی ،دنیا کی سب سے موٹی اور وزنی خاتون ایمان کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟افسوسناک انکشاف

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی سب سے وزنی ترین مصری خاتون انتقال کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے وزنی ترین خاتون ایمان عبدالعطی انتقال کر گئی ہیں ہیں۔ وہ متحدہ عرب امارات کے برجیل ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 20ڈاکٹرز ان کا معائنہ کر رہے تھے۔ ایمان اپنی سرجری کے لیے بھارت روانہ ہوئی تھی۔ جہاں بھارتی ڈاکٹرز نے ایمان کی سرجری تو کی لیکن سرجری

کے فوراً بعد ہی ایمان کے کیس میں پیچیدگیاں پیدا ہو گئیں۔ بھارتی ڈاکٹرز نے ایمان کا کیس خراب کیا تو نا اُمیدی کے عالم میں ایمان متحدہ عرب امارات واپس آ گئی جہاں بُرجیل اسپتال میں اس کا علاج جاری تھا۔خیال رہے کہ بھارت میں قیام کے دوران ایمان عبدالعطی نے عالمی شہرت حاصل کی اور ان کی خواہش پر بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے بھی ان سے ملاقات کی تھی جس کو میڈیا نے بھرپور کوریج دی تھی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…