تل ابیب(این این آئی)وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ایک اعلیٰ معاون نے کہاہے کہ اسرائیلی حکام کو ایران کے ساتھ جوہری ڈیل کے خاتمے کے لیے امریکی صدر پر دباؤ بڑھانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر برائے انٹیلی جنس اور اسٹریٹیجک افیئرز یسرائیل کاٹس کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے کو یا تو منجمد یا پھر معطل کر دیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی برادری کو شمالی کوریا کے جوہری
دھماکے سے سبق سیکھنا چاہیے۔