جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

یہ علاقہ نہ بھارت کا ہے اور نہ چین کا بلکہ ہمارا ہے! چین بھارت سرحدی تنازعے میں تیسرا ملک بھی کود پڑا

datetime 8  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)دنیا کے چھوٹے ممالک میں شامل بھوٹان کا کہنا تھا کہ ان کی زمین پر سڑک کی تعمیر چین سے ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔بھارت چین سرحدی تنازعے میں بھوٹان بھی کود پڑا،دنیا نئی جنگ کے دھانے پر،چین نے انتہائی قدم اُٹھالیا،بھوٹان میں بھارت اور چین کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کے معاملے پر چینی سفارت کار نے کہاہے کہ بھارتی فوج کی متنازع علاقوں سے واپسی قیامِ امن کیلئے ’اولین شرط‘ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی فوج ان کی زمین میں داخل ہوئی ہے تاہم بھارت اور بھوٹان کا دعویٰ ہے کہ یہ علاقہ بھوٹان

کے زیر انتظام ہے۔بھارت کی فوج بھوٹان میں موجود ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ 16 جون کو دوکلام کے علاقے میں آنے والے چینی فوج اور انڈین آرمی کا آمنا سامنا ہوا جو یہاں سڑک تعمیر کررہے تھے۔ایک انٹرویو کے دوران چینی سفارت کار کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کو ’غیر مشروت طور پر واپس بھارت جانا‘ ہوگا۔لیو زوہاہوئی کا کہنا تھا کہ اس اختیار کے حوالے سے بات ہوچکی ہے ٗاب یہ آپ کی حکومتی پالیسی پر منحصر ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی حکومت اس معاملے پر واضح ہے کہ وہ موجودہ صورت حال کا پْرامن حل چاہتی ہے جس کیلئے بھارتی فوج کی علاقے سے واپسی اولین شرط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…