منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

کشمیریوں پر مظالم بند کرو،ایران کا سرپرائز،بھارت ششدر،رہبر اعلیٰ خامنہ ای نے اہم اقدامات کا انتباہ کردیا

datetime 4  جولائی  2017 |

تہران(این این آئی)ایران کے رہبر اعلیٰ خامنہ ای ایک بار پھر بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کی حمایت میں میدان میں آگئے اور ایرانی عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کی کھل کر حمایت کرے۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہاکہ یہ انتہائی اہم ہے کہ ایرانی عدلیہ کے عہدے دار بین الاقوامی قانونی معاملات کا بغور جائزہ لینے کے بعد اس پر تبصرے کریں۔

خامنہ ای نے یہ بیان حکومتی عہدے داروں اور عدالتی نظام سے تعلق رکھنے والے حکام سے ملاقات کے دوران کہی۔خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اپنی قانونی حیثیت کے پیش نظر ایرانی عدلیہ کو بین الاقوامی معاملات میں مداخلت کرنی چاہیے چاہے وہ امریکا کی جانب سے اثاثوں کی ضبطی کا معاملہ ہو یا دہشت گردی کا، مذہبی رہنماؤں کی آواز دبانے کا معاملہ ہو یا میانمار اور کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کا معاملہ ہو، ایرانی عدلیہ کو ان معاملات میں اپنی بھرپور حمایت یا مخالفت کا اظہار کرنا چاہیے تاکہ اس کی گونج عالمی سطح پر سنی جاسکے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…