ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانی جیل میں قید امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کیوں پاگل ہونے پر مجبور ہوگیا؟کس قسم کا تشدد کیاگیا؟قاتل جاسوس نے انٹرویو میں حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 3  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)پاکستانی جیل میں قید امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کیوں پاگل ہونے پر مجبور ہوگیا؟کس قسم کا تشدد کیاگیا؟قاتل جاسوس نے انٹرویو میں حیرت انگیزدعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق سی آئی اے کے سابق کنٹریکٹر ریمنڈڈیوس نے کہا ہے کہ اگر اسامہ ایبٹ آباد میں نہ ہوتا تو میں امریکہ نہ ہوتا ، جیل میں مجھ پر جسمانی تشدد نہیں ہوا تاہم کئی اور طرح کے تشدد ہوئے۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کو انٹرویو میں ریمنڈ ڈیوس نے کہاکہ ابتدائی طور پر یہ معاملہ میری سوچ سے زیادہ آسان تھا لیکن جب مجھے جیل میں ڈالا گیااور دروازہ بند کر دیا گیا تو میری آزادی ختم ہو گئی، میں باہر نہیں جا سکتا تھا، حتیٰ کہ میں نے دو چھوٹے جانوروں کے ساتھ بات کرنا شروع کر دیا تھا جو حیران کن طور پر سیل میں تھا۔ دو پرندے بھی اندر آتے ، جنہیں میں سنوبرڈز کہتا اور وہ کمرے کے چاروں طرف اڑتے ، میں انہیں مارگریٹ اور جارج کہہ کر پکارتا۔ وہاں ایک چھپکلی بھی تھی، جس کے ساتھ بھی تھوڑی سی گفتگو ہوتی، میں یہ نہیں کہوں گا کہ میں پاگل ہو رہا تھا تاہم کوئی پاس نہ ہونے کی وجہ سے میں ان سے بات کر کے درپیش صورتحال سے نمٹ رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…