اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن پر نیا ٹیکس عائد کردیاگیا،عزیز و اقارب سے ملنا اب اور بھی مشکل

datetime 3  جولائی  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو ان کے زیر کفالت یا زیرسرپرستی رہنے والے افراد فیس ادا کئے بغیرملک سے جانے اور واپس آنے کی اجازت نہیں ملے گی اس کے بغیر اقامہ کی تجدید نہیں ہو گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ نے یہ وضاحت ٹوئیٹر کے اکاؤنٹ پر ملنے والے سوالات کے جواب میں جاری کی ۔

محکمہ نے واضح الفاظ میں کہا کہ حکومت کی عائد کردہ فیسوں کی وصولی پر یکم جولائی 2017ء سے عمل درآمد شروع کر دیا گیا ۔ یہ فیصلہ 2020ء کی آمد تک بجٹ میں آمدنی اور اخراجات میں توازن پیدا کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔سن 2017کے دوران غیر ملکی کارکنان سے فی فرد100ریال ماہانہ فیس لی جائیگی۔ اس سے سال رواں کے اخر تک ایک ارب ریال جمع ہوں گے۔آئندہ برس غیر ملکی کارکن سے فی فرد200 ریال لئے جائیں گے ۔اس سے 2018ء کے دوران 24ارب ریال وصول ہوں گے ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…