منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دنیابھر میں بھوک سے مرتے مسلمانوں کیلئے پیسے نہیں مگر۔۔سعودی شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا کچھ دے ڈالا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتہائی مہنگے تحائف سے نوازا ہے اور یہ تحائف سعودی عرب کی تاریخ میں سب سے مہنگے تحائف میں شمار ہوتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کو شاہ سلمان کی طرف سے پیش کیے جانے والے تحائف میں انتہائی قیمتی اور نایاب ہیرا، خالص سونے سے تیار کردہ گن جس پر شاہ سلمان کی تصویر نقش ہے،

25 کلو وزنی خالص سونے سے تیار کردہ تلوار جس پر ہیرے اور دیگر نادر قسم کے پتھر اور جواہر نصب ہیں اور اس کی قیمت20 کروڑ ڈالر ہے۔ سونے اور ہیروں سے تیار 25 گھڑیاں جن کی کل قیمت 20 کروڑ ڈالر ہے۔ ہیرے اور جواہرات سے سجے 150 سے زائد عبایہ، مجسمہ آزادی کا ہم شکل چھوٹا مجسمہ جو ہیرے اور جواہرات سے تیار شدہ ہے۔ 80 کروڑ ڈالر کی قیمتی کشتی جس کی لمبائی 125 میٹر ہے اور یہ کشتی دنیا کی سب سے لمبی ذاتی کشتی ہے جس میں 80 عام کمرے اور 20 شاہی کمرے ہیں جن کے بیشتر اجزا سونے سے تیار کردہ ہیں۔اس کے علاوہ سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع سب سے بڑی شاہراہ کا نام ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ اس شاہراہ کے شروع میں ٹرمپ کا ایک مجسمہ رکھ دیا جائے گا۔ ہیرے اور جواہرات سے سجے 150 سے زائد عبایہ، مجسمہ آزادی کا ہم شکل چھوٹا مجسمہ جو ہیرے اور جواہرات سے تیار شدہ ہے۔ 80 کروڑ ڈالر کی قیمتی کشتی جس کی لمبائی 125 میٹر ہے اور یہ کشتی دنیا کی سب سے لمبی ذاتی کشتی ہے جس میں 80 عام کمرے اور 20 شاہی کمرے ہیں جن کے بیشتر اجزا سونے سے تیار کردہ ہیں۔اس کے علاوہ سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع سب سے بڑی شاہراہ کا نام ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ اس شاہراہ کے شروع میں ٹرمپ کا ایک مجسمہ رکھ دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…