بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر حیات کو ترکی میں کیا بڑا اعزاز مل گیا؟

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے جمعرات کو ترکی کی فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ جنرل زبیر محمود حیات ان دنوں برادر ملک ترکی کے سرکاری دورہ پر ہیں۔ انہوں نے انقرہ میں ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل ہولوسی آکار سے ملاقات کی، وہ ترکی کی بری اور بحری افواج کے کمانڈروں سے بھی ملے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ان ملاقاتوں میں سیکورٹی چیلنجز سمیت دوطرفہ مفاد کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں اطراف نے موجودہ دفاعی اور سیکورٹی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو لیجن آف میرٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔قبل ازیں جنرل زبیر محمود حیات جب ترک جنرل سٹاف ہیڈ کوارٹر پہنچے تو انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…