طالبان نے افغانستان کے اہم ترین صوبے میں دھاوابول دیا ،13فوجی ہلاک ،متعددزخمی

25  مئی‬‮  2017

قندھار(این این آئی) افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان سے جھڑپ میں 13 فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں 20 جنگجو بھی مارے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی قندھار میں صبح طالبان جنگجوؤں نے کئی سیکیورٹی چیک پوائٹنس پر دھاوا

بول دیا جس کے نتیجے میں 13 فوجی ہلاک اور8 زخمی ہوگئے۔ترجمان وزارت دفاع کے مطا بق افغان فوج کی جوابی کارروائی میں 20 طالبان بھی مارے گئے جس کی وجہ سے وہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوئے۔ دوسری جانب صوبائی گورنر نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فوجیوں کی کارروائی سے طالبان کا بھاری نقصان ہوا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…