بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی صدرکواہلیہ کے بعد پوپ کی طرف سے نفرت کاسامنا،ڈونلڈٹرمپ کی غیرسنجیدہ کام پرسخت ردعمل ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(آئی این پی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو اہلیہ کے بعد کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے بھی نفرت کا سامنا ،امریکی صدر کی غیرسنجیدہ حرکت پر پوپ نے غصے میں آکر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا ،امریکی سرکاری ٹی وی نے ویڈیو جاری کرکے پول کھول دیا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ۔امریکی ٹی وی سی این این کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ

ٹرمپ کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے ساتھ کھڑے ہیں اور باتوں کے دوران وہ پوپ کے ہاتھ کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں جس پر پوپ غصے میں آگئے اور انھوں نے امریکی صدر کا ہاتھ جھٹک دیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچے تو طیارے سے اترتے ہوئے انکی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے انکا ہاتھ جھٹک دیا تھا جبکہ اس سے قبل اسرائیل میں بھی امریکی خاتون اول نے ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا تھا

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…