پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصری خاتون کا علاج ! بھارت سے وہ خبر آہی گئی جس کا کب سے انتظار تھا ، بہن نے تصدیق کر دی

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)دبئی اور شمالی امارات کے لیے ہیلتھ کیئر وی پی ایس گروپ کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر شجیر غفار نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ ایمان آئندہ چند روز میں ابوظبی پہنچیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے بتایا کہ ایک طبی ٹیم اس وقت بھارت میں سیفی ہسپتال میں موجود ہے جہاں ایمان نے اپنے علاج کا آغاز کیا تھا۔ یہ ٹیم مصری خاتون کی صحت کا جائزہ لے رہی ہے اور اسے اماراتی دارالحکومت کے

برجیل ہسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ڈاکٹر غفار نے بتایا کہ اماراتی حکام نے ایمان اور اس کی بہن شیماء کے لیے غیر معینہ مدت کا ویزا جاری کر دیا ہے۔ڈاکٹر غفار نے امارات اور بھارت کی جانب سے ایمان کے لیے ابھی تک پیش کی جانے والی بھرپور سپورٹ پر دونوں ملکوں کے حکام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایمان کو طبعی زندگی کی جانب واپس لانے کے واسطے ایک جامع پروگرام کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…