بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’کشمیر کے معاملے پر چین کی بھارت کو دھمکی رنگ لائی ‘‘

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پورا بھارت تہہ دل سے چاہتا ہے کہ  کشمیر کے حالات ٹھیک ہوں اور اگر پاکستان پہل کرے تو مذاکرات کے لئے تیار ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیہ سبھا میں مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے راجناتھ سنگھ  نے کہا کہ گزشتہ  حکومت نے بھی پاکستان سے  بات چیت کے لئے یہ شرط رکھی تھی کہ وہ پہلے دہشتگردی  کی حمائت ختم کرے انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان سے بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن ملک پہلے پہل تو

کرے ۔ وہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے تین بار پاکستان گئے تاہم وہاں سے الٹے قدم پیچھے لوٹنا پڑا ۔جب کشمیر کے مختلف گروپوں سے بات چیت ہونی طے ہوئی تو وزیر اعلی محبوبہ مفتی  خود اس کے نہیں آئیں ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کو قومی دھارے میں لانے کے لئے دس ہزار خصوصی پولیس افسران  تعینات کئے گئے ۔ دس ہزار خصوصی پولیس ، پانچ نئی ہزار بٹالینوں میں 4500 لوگ مقرر مرکزی مسلح ٹیم میں بارہ سو لوگ مقرر کئے گئے

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…