جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

چھٹی نہ ملنے پر بھارتی فوجی اہلکار کا ایسا اقدام کہ صف ماتم بچھ گئی ،

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ ( آن لائن) پونچھ کے علاقے میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی سیز فائر سے ملحق بھارتی مقبوضہ پونچھ کی حدود میں قائم قابض بھارتی فوج کی 39 راشٹریہ رائفل کے سپاہی روشن سنگھ نے سروس رائفل سے خودکوگولی ماردی اس خودکشی کے بعد کشمیر میں بھارتی فوج کی خود کشی کی تعداد 379

 

ہوگئی فوجی اہلکار کی نعش کو بھارتی فورسز نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں اس سے قبل پونچھ سیکٹر کے ہی علاقے من کوٹ میںتعینات پرمود کمار نامی بھارتی فوجی نے بھی چھٹی نہ ملنے پر خود کشی کرلی تھی۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…