بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ایران کو میزائل تجربہ مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ امریکہ نے کیا بڑا اقدام اٹھا لیا؟

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل کاتجربہ کرنیپرایران کو’’باضابطہ نوٹس‘‘دیا گیا، ایران کے خلاف فوجی کارروائی کیامکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے عالمی طاقتوں کے ایران کے ساتھ معاہدے کی مذمت کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ ایران کے اربوں ڈالر منجمد تھے،

معاہدے پر اسے شکرگزار رہنا چاہئے۔دوسری جانب ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دی گئی وارننگ کو مسترد کردیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ بہرام قاسمی کا کہنا ہے کہ امریکا کے دعوے بے بنیاد اور اشتعال انگیز ہیں، میزائل تجربہ کرکے اقوام متحدہ کی کسی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…