بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی صدرکےمسلمان دشمن فیصلے ،جمائمہ خان کے صبرکاپیمانہ لبریز،ایساقدم اٹھادیاکہ مسلمانوں کے دل جیت لئے

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سے 7اسلامی ممالک کے باشندوں پرپابندی کوایک غلط فیصلہ قراردیتے ہوئے اس پرسخت تنقید کی ہے

۔جمائمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرایک پیغام میں کہاہے کہ امریکہ میں ہونے والی دہشتگردی سے مرنے والے افراد کاذمہ دارمسلمانوں کونہیں قراردیاجاسکتاہے ۔انہوں نے مزیدلکھاکہ امریکہ میں دہشتگردی سے زیادہ لوگوں کی موت مسلح بچوں کی مختلف کارروائیوں کی وجہ سے ہوتی ہے ۔جمائمہ خان کاکہناتھاکہ امریکہ کے اس فیصلے کے اثرات نہایت خطرناک ہونگے ۔

OO

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…