اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی فنکار ہندوستانیوں سے کیاچھین لیتے ہیں؟انتہاپسند جماعت شیو سینا نے ٹرمپ کی پالیسی کے نفاذ کا مطالبہ کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فنکار ہندوستانیوں کا روزگار چھین لیتے ہیں۔اپنے اخبار سامانا کے ایک اداریئے میں شیو سینا نے وزیراعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ ملازمتوں کو اپنے دھرتی کے بیٹوں کیلئے بچا کر رکھیں۔اداریئے کے مطابق پاکستانی فنکار، تکنیکی ماہرین اور ٹی وی آرٹسٹ دوستی اور تعلقات جیسے الفاظ کی تشہیر کرتے ہوئے بھارت میں پیسہ کمانے کیلئے آتے ہیں وہ یہاں کے مقامی لوگوں کا روزگار چھین لیتے ہیں۔

اداریئے میں نریندر مودی پر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح بن جانے پر زور دیتے ہوئے کہا گیاکہ کیا بھارت ٹرمپ کی طرح کی پالیسی کا نفاذ کرسکتا ہے جس میں یہ کہا جائے کہ ان پاکستانیوں کو یہاں ملازمت نہیں ملے گی اور یہ بھی واضح کردیا جائے کہ جو بھی پاکستانیوں کو کام دے گا وہ بھارت کا دشمن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…